صدر ڈونالڈ ٹرمپ بین الاقوامی ترقی کی امریکی ایجنسی کا سربراہ سابق ممبر کانگریس مارک گرین کو نامزد کریں گے۔یہ بات وائٹ ہاؤس نے ایک
بیان میں کہی ہے۔گرین تنزانیہ میں امریکی سفیر رہ چکے ہیں اس وقت وہ انٹر نیشنل ریپلکن انسٹی ٹیوٹ کے صدر ہیں ان کی تقرری کی سینٹ توثیق کرنی ہوگی۔